☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28356
حدیث نمبر: 28356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت قال: في الساعدين وهما الزندان خمسون دينارًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے فرمایا: بازو کے گٹوں میں پچاس دینار لازم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29599، ترقيم محمد عوامة 28356)
پچھلی حدیث → (28355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28357)