☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہاتھ کا گٹا ٹوٹ جانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ہاتھ کا گٹا ٹوٹ جانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 28355 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن ابن أبي مليكة عن نافع بن (عبد) (١) الحارث قال: كتبت إلى عمر أسأله عن رجل كسر أحد زنديه فكتب إلي عمر أن فيه (حقتين بكرتين) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن عبدالحارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو خط لکھ کر میں نے ان سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس کے دو میں سے ایک گٹا ٹوٹ گیا تھا؟ تو حضرت عمر نے مجھے خط لکھا: اس میں دو چار چار سال کی اونٹنیاں لازم ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29598، ترقيم محمد عوامة 28355)
حدیث نمبر: 28356 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت قال: في الساعدين وهما الزندان خمسون دينارًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے فرمایا: بازو کے گٹوں میں پچاس دینار لازم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29599، ترقيم محمد عوامة 28356)