☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28355
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28355
حدیث نمبر: 28355 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن ابن أبي مليكة عن نافع بن (عبد) (١) الحارث قال: كتبت إلى عمر أسأله عن رجل كسر أحد زنديه فكتب إلي عمر أن فيه (حقتين بكرتين) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن عبدالحارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو خط لکھ کر میں نے ان سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس کے دو میں سے ایک گٹا ٹوٹ گیا تھا؟ تو حضرت عمر نے مجھے خط لکھا: اس میں دو چار چار سال کی اونٹنیاں لازم ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29598، ترقيم محمد عوامة 28355)
پچھلی حدیث → (28354) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28356)