☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28334
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28334
حدیث نمبر: 28334 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن مسروق عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تقتل نفس ظلمًا إلا كان على ابن آدم الأول كفل من دمها؛ لأنه أول من سن القتل" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی بھی نفس کو ظلماً قتل نہیں کیا جاتا مگر آدم کے پہلے بیٹے پر اس کے خون کے گناہ کا بوجھ ہوتا ہے اس لیے کہ اس نے سب سے پہلے قتل کا طریقہ جاری کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29575، ترقيم محمد عوامة 28334)
پچھلی حدیث → (28333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28335)