☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28265
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28265
حدیث نمبر: 28265 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن قتادة عن أنس أن يهوديًّا رضخ رأس امرأة بحجر فرضخ النبي صلى الله عليه و آله وسلم رأسه بين حجرين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: ایک یہودی نے کسی عورت کا سر پتھر سے کچل دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچلا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29506، ترقيم محمد عوامة 28265)
پچھلی حدیث → (28264) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28266)