☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28262
حدیث نمبر: 28262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس عن الشعبي قال: إذا ضرب بالعصى (فأعاد) (١) وأبدأ قُتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب لاٹھی سے مارا پس چھوڑ دیا اور پھر مارنا شروع کردیا تو اس شخص کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29502، ترقيم محمد عوامة 28262)
پچھلی حدیث → (28261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28263)