☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28105
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28105
حدیث نمبر: 28105 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال ابن شهاب في غلام صغير لم يثغر كسر (سن) (١) غلام آخر، قال: عليه الغرم (بقدر) (٢) ما يرى الحكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب نے ایسے چھوٹے بچہ کے بارے میں جس کا دانت نہ نکلا ہو اور اس نے کسی دوسرے بچہ کا دانت توڑ دیا۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اس پر تاوان لازم ہوگا جو فیصلہ کنندہ مناسب سمجھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29336، ترقيم محمد عوامة 28105)
پچھلی حدیث → (28104) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28106)