☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28104
حدیث نمبر: 28104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عبد الرحيم (عن) (٢) ابن سا لم عن الشعبي قال: إذا أصاب سنه ولم (يثغر) (٣) ففيه حكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جب بچہ کا دانت توڑ دیا جائے اس حال میں کہ وہ نکلا نہیں تھا تو اس میں قاضی کا فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29335، ترقيم محمد عوامة 28104)
پچھلی حدیث → (28103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28105)