☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28079
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28079
حدیث نمبر: 28079 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣١٠ - حدثنا أبو بكر قاله: حدثنا عبد الرحيم (١) عن قتادة عن الحسن عن سمرة بن جندب قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من قتل عبده قتلناه ومن جدع عبده جدعناه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا! جس شخص نے اپنے غلام کو قتل کیا ہم بدلے میں اسے قتل کریں گے اور جس نے اپنے غلام کی ناک کاٹ دی تو ہم اس کی ناک کاٹ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29310، ترقيم محمد عوامة 28079)
پچھلی حدیث → (28078) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28080)