☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28048
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28048
حدیث نمبر: 28048 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: قال علي: من السنة أن لا يقتل (مؤمن) (١) (بكافر) (٢) ، ولا حر بعبد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا! سنت میں ہے کہ کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے اور نہ ہی کسی آزاد کو غلام کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29273، ترقيم محمد عوامة 28048)
پچھلی حدیث → (28047) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28049)