☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28047
حدیث نمبر: 28047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: لا يقتل الرجل المسلم باليهودي ولا بالنصراني، ولكن يغرم الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: مسلمان آدمی کو یہودی اور عیسائی کے بدلہ قصاصاً قتل نہیں کیا جائے گا لیکن اس کو دیت کی ادائیگی کا ذمہ دار بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29272، ترقيم محمد عوامة 28047)
پچھلی حدیث → (28046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28048)