☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28046
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28046
حدیث نمبر: 28046 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: سئل (عمن) (١) يقتل يهوديًّا أو نصرانيًا قال: لا يقتل (مؤمن) (٢) بكافر وإن قتله عمدًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے اس شخص کے متعلق پوچھا گیا جس نے کسی یہودی یا عیسائی کو قتل کردیا ہو؟ آپ نے فرمایا: کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اگرچہ مومن نے اسے عمداً قتل کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29271]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29271، ترقيم محمد عوامة 28046)
پچھلی حدیث → (28045) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28047)