☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28044
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28044
حدیث نمبر: 28044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن معقل عن عطاء قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يقتل مسلم بكافر، ولا ذو عهد في عهده" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی عہد والے کو اسکے معاہدے کے دوران۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29269، ترقيم محمد عوامة 28044)
پچھلی حدیث → (28043) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28045)