☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27884
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27884
حدیث نمبر: 27884 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن ليث عن طاوس قال: يضمن القائد والسائق والراكب ما أصابت بمقدمها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: آگے چلنے والے کو، ہنکانے والے کو اور سوار کو ضامن بنایا جائے گا جب ان کی سواری اگلی ٹانگوں سے کسی کو تکلیف پہنچائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29097، ترقيم محمد عوامة 27884)
پچھلی حدیث → (27883) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27885)