☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27879
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27879
حدیث نمبر: 27879 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: سمعته يقول: إذا ساق الرجل دابته سوقًا رقيقًا فلا ضمان عليه وإذا ⦗١٣٥⦘ (أعنف) (٢) في سوقها فأصابت فهو ضامن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آدمی اپنی سواری کو نرم انداز میں ہنکا رہا ہو تو اس پر کوئی ضمان نہیں ہوگا اور جب وہ جانوروں کو ہنکانے میں سختی برت رہا تھا اور کوئی نقصان ہوگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29092، ترقيم محمد عوامة 27879)
پچھلی حدیث → (27878) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27880)