☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 2783
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 2783
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: صَلَّى عُمَرُ ذَاتَ يَوْمٍ بِالنَّاسِ الْجُمُعَةَ فِي يَوْمٍ شَدِيدِ الْحَرِّ فَطَرَحَ طَرَفَ ثَوْبِهِ بِالْأَرْضِ فَجَعَلَ يَسْجُدُ عَلَيْهِ ثُمَّ، قَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمُ الْحَرَّ فَلْيَسْجُدْ عَلَى طَرَفِ ثَوْبِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمرنے ایک دن شدید گرمی کے دنوں میں لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی، آپ نے اپنا کپڑا آگے ڈالا اور اس پر سجدہ کیا۔ پھر فرمایا ”اے لوگو! اگر تم میں سے کسی کو گرمی محسوس ہو تو اپنے کپڑے کے کنارے پر سجد ہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2793، ترقيم محمد عوامة 2783)
الحديث السابق → (2782) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2784)