☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27816
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27816
حدیث نمبر: 27816 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي في الرجل يقتله النفر قال: (يدفعون) (١) إلى أولياء (المقتول) (٢) فيقتلون من شاءوا ويعفون عمن شاءوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی ایسے شخص کے بارے میں کہ جسے ایک جماعت نے قتل کردیا ہو فرماتے ہیں کہ وہ سارے مقتول کے ورثاء کے سپرد کردیے جائیں گے وہ جسے چاہیں قتل کردیں اور جس کو چاہیں معاف کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29022، ترقيم محمد عوامة 27816)
پچھلی حدیث → (27815) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27817)