٢٩٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء عن ابن سيرين قال: كان لا يرى بأسًا في الرجل يقتله الرجلان أن يقتل أحدهما و (يأخذ) (١) الدية من الآخر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کا ارشاد ہے کہ وہ اس آدمی کے بارے مں ر کوئی حرج نہیں دیکھتے کہ جس کو دو آدمیوں نے قتل کردیا ہو کہ ان دونوں میں سے ایک کو قتل اور دوسرے سے دیت لے لی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29021، ترقيم محمد عوامة 27815)