٢٩٠٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جوير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا شج الحر العبد متعمدًا فإنما (هي) (١) دية ليس (٢) عليه قود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب آزاد آدمی کو جان بوجھ کر زخمی کردے تو اس کے بدلہ میں صرف دیت ہوگی اور اس کے اوپر قصاص نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29003، ترقيم محمد عوامة 27800)