٢٩٠٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) وابن علية عن خالد عن ابن سيرين عن شريح في عبد جرح حرًا قال: إن شاء اقتص منه، وإن شاء أخذ (بخماشته) (٢) (أرشًا) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاضی شریح سے اس غلام کے بارے میں کہ جو کسی آزاد کو زخمی کردے ارشادمروی ہے کہ اگر وہ چاہے تو قصاص لے لے اور اگر چاہے تو اپنے زخم کے بدلہ میں تاوان لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29002، ترقيم محمد عوامة 27799)