☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27698
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27698
حدیث نمبر: 27698 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن الشعبي عن شريح ومسروق أنهما قالا: في الضلع ونحوه إذا (كسر) (١) (وجبر) (٢) على غير عثم، قالا: فيه أجر الطبيب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح اور مسروق کا ارشاد ہے کہ پسلی اور اس جیسی کوئی اور ہڈی جب ٹوٹ کر دوبارہ سیدھی صحیح سالم جڑ جائے تو اس میں معالج کی اجرت دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28896، ترقيم محمد عوامة 27698)
پچھلی حدیث → (27697) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27699)