☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27613
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27613
حدیث نمبر: 27613 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر بن الخطاب قال: في السن السوداء إذا نزعت وكانت ثابتة ثلث ديتها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ جب سیاہ دانت کو کھینچ دیا جائے جبکہ وہ جڑا ہوا تھا تو اس میں اس کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28806، ترقيم محمد عوامة 27613)
پچھلی حدیث → (27612) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27614)