☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کالے دانت کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← کالے دانت کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 27607 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے سیاہ دانت کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28799، ترقيم محمد عوامة 27607)
حدیث نمبر: 27608 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم (قال) (١) : في السن السوداء حكومة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ سیاہ دانت میں فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28801، ترقيم محمد عوامة 27608)
حدیث نمبر: 27609 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام (عن قتادة) (١) عن (سعيد) (٢) بن المسيب قال: فيها ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ اس میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28802، ترقيم محمد عوامة 27609)
حدیث نمبر: 27610 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٣ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: فيها ثلث ديتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے فرمایا کہ اس میں تہائی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28803، ترقيم محمد عوامة 27610)
حدیث نمبر: 27611 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن ابن (بريدة) (١) عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس [قال: فيها ثلث الدية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ اس میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28804، ترقيم محمد عوامة 27611)
حدیث نمبر: 27612 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن قتادة عن رجل عن ابن عباس] (١) عن عمر: في السن السوداء ثلث ديتها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے مروی ہے کہ سیاہ دانت میں اس کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28805، ترقيم محمد عوامة 27612)
حدیث نمبر: 27613 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر بن الخطاب قال: في السن السوداء إذا نزعت وكانت ثابتة ثلث ديتها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ جب سیاہ دانت کو کھینچ دیا جائے جبکہ وہ جڑا ہوا تھا تو اس میں اس کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28806، ترقيم محمد عوامة 27613)