٢٨٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے سیاہ دانت کے بارے میں مروی ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28799، ترقيم محمد عوامة 27607)