☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27558
حدیث نمبر: 27558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج (١) عن (زيد) (٢) أنه ⦗٧٢⦘ قال: في الأصابع في كل مفصل ثلث دية الإصبع إلا الإبهام، فإن فيها نصف ديتها إذا قطعت من المفصل، لأن فيها مفصلين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید کا ارشاد ہے کہ انگلی کے ہر جو ڑ کے بدلہ میں انگلی کی دیت کا تہائی حصہ دیت ہوگی سوائے انگوٹھے کے کیونکہ اس میں انگوٹھے کا جوڑ کٹ جانے میں انگوٹھے کی دیت کا نصف دینا ہوگا اس لیے کہ اس میں دو ہی جو ڑ ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28742، ترقيم محمد عوامة 27558)
پچھلی حدیث → (27557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27559)