☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27556
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27556
حدیث نمبر: 27556 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: في كل مفصل من الأصابع ثلث دية الأصبع، إلا (الإبهام) (١) (فإن) (٢) في كل مفصل نصف ديتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ انگلیوں کے ہر جوڑ کے بدلہ میں انگلیوں کی دیت کا تیسرا حصہ ہے سوائے انگوٹھے کے، اس کے ہر جوڑ کے بدلہ میں انگوٹھے کی دیت کا نصف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28740، ترقيم محمد عوامة 27556)
پچھلی حدیث → (27555) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27557)