☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27555
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27555
حدیث نمبر: 27555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء عن أبي قلابة عن عمرو بن سلمة قال: كتب إلينا عبد الملك بن مروان ونحن مع خالد بن عبد اللَّه أن الأصابع أثلاثًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن سلمہ کا ارشاد ہے کہ جب ہم خالد بن عبداللہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو عبدالملک بن مروان نے ہمیں ایک خط بھیجا کہ انگلیوں کو تین جگہ پر تقسیم کریں گے اور خالد نے چھنگلیا اور اس کے ساتھ کی انگلی کو ملایا (یعنی شمار کیا) اور درمیان والی اور اس کے ساتھ والی کو ملایا اور انگوٹھے کو علیحدہ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28738، ترقيم محمد عوامة 27555)
پچھلی حدیث → (27554) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27556)