☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27509
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27509
حدیث نمبر: 27509 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج] (١) قال: أخبرني عبد الكريم عن عمرو بن (شعيب) (٢) قال: إن قطعت الترقوة فلم يعش فله الدية كاملة، فإن عاش ففيها خمسون من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ اگر ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ جائے اور آدمی زندہ نہ رہے تو پوری دیت ہے اور اگر زندہ بچ جائے تو اس میں پچاس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28687، ترقيم محمد عوامة 27509)
پچھلی حدیث → (27508) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27510)