٢٨٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج [عن عبد الكريم عن مجاهد والشعبي (قالا) (١) : إن كسوت فأربعون دينارًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ہنسلی کی ہڈی ٹوٹ جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28686، ترقيم محمد عوامة 27508)