☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27389
حدیث نمبر: 27389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن أبي بكر ابن عصرو بن (حزم) (١) قال: (كان) (٢) في كتاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لعمرو بن حزم:"في الأنف إذا استوعب (مارنه) (٣) الدية" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عمرو بن حزم کا ارشاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کتاب میں جو حضرت عمرو بن حزم کو لکھی ارشاد تھا کہ جس ناک کا نرم حصہ کاٹا جا چکا ہو تو اس میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28566، ترقيم محمد عوامة 27389)
پچھلی حدیث → (27388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27390)