٢٨٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في الأنف الدية، وما نقص من الأنف فبحسابه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ ناک میں دیت ہے اور جو جنایت ناک سے کم درجہ کی ہو تو اس کے حساب سے اس کی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28567، ترقيم محمد عوامة 27390)