☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27383
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27383
حدیث نمبر: 27383 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد العزيز بن عمر أن في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب قال: في الأذن نصف الدية (أو) (١) عدل ذلك من الذهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے بتایا کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ کان میں آدھی دیت اور اس کے برابر سونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28560، ترقيم محمد عوامة 27383)
پچھلی حدیث → (27382) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27384)