☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27373
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27373
حدیث نمبر: 27373 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن سعيد عن قتادة عن شريح والحسن (قالا) (٢) : الموضحة في الوجه مثل الموضحة في الرأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح اور حسن کا ارشاد ہے کہ چہرے پر ہڈی واضح کردینے والا زخم سر میں ہڈی واضح کردینے والے زخم کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28550، ترقيم محمد عوامة 27373)
پچھلی حدیث → (27372) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27374)