٢٨٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن حمران عن إياس بن معاوية قال: الموضحة هونا وهونا سواء -وأشار معتمر بيده إلى رأسه ووجهه-.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ ہڈی کو واضح کردینے والا زخم اس جگہ اور اس جگہ برابر ہیں اور معتمر نے اپنے ہاتھ کے ساتھ اپنے چہرے اور سر کی طرف اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28551، ترقيم محمد عوامة 27374)