☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27335
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27335
حدیث نمبر: 27335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن: في دية الموضحة بنت مخاض، وابن لبون، وابنة لبون، وحقة، وجذعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ایسے زخم کی دیت کے بارے مں ے کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے ایک دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی، مروی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28510، ترقيم محمد عوامة 27335)
پچھلی حدیث → (27334) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27336)