☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27316
حدیث نمبر: 27316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سفيان (بن) (١) حسين عن (شيبة) (٢) بن مساور عن عمر بن عبد العزيز أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قضى في الموضحة (بخمس) (٣) من الإبل، ولم يقض فيما سوى ذلك (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرہ کے ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی ظاہر ہو پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا، اور اس کے علاوہ کسی اور چیز میں یہ فیصلہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28491، ترقيم محمد عوامة 27316)
پچھلی حدیث → (27315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27317)