☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27314
حدیث نمبر: 27314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي حمزة الأسدي قال: شهدت شريحًا قضى في موضحة بخمسمائة درهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حمزہ اسدی کا ارشاد ہے کہ میں شریح کے پاس حاضر ہوا انہوں نے ایسے سر کے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی ظاہر ہو، پانچ سو درہم کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28489، ترقيم محمد عوامة 27314)
پچھلی حدیث → (27313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27315)