☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27313
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27313
حدیث نمبر: 27313 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (مغيرة عن) (١) إبراهيم قال: الخطأ أن تصيب الإنسان ولا تريده، فذلك على العاقلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ ”خطا“ یہ ہے کہ تو کسی انسان کو مار ڈالے حالانکہ تیرا اس کو مارنے کا ارادہ نہ ہو، پس یہ تاوان رشتہ داروں پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28488، ترقيم محمد عوامة 27313)
پچھلی حدیث → (27312) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27314)