☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قتل خطاء کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← قتل خطاء کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 27311 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال) (١) : حدثنا سفيان عن جابر عن أبي عازب عن النعمان بن بشير قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"كل شيء خطأ إلا السيف، ولكل خطأ أرش" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بشیر کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تلوار کے علاوہ باقی تمام چیزیں خطا ہں ر اور ہر خطا پر تاوان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28486، ترقيم محمد عوامة 27311)
حدیث نمبر: 27312 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: الخطأ أن تريد شيئًا فتصيب غيره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ ”خطا“ یہ ہے کہ تو کسی ایک چیز کو مارنے کا ارادہ رکھتا ہو اور (غلطی سے) کسی دوسری چیز کو مارڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28487، ترقيم محمد عوامة 27312)
حدیث نمبر: 27313 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن (مغيرة عن) (١) إبراهيم قال: الخطأ أن تصيب الإنسان ولا تريده، فذلك على العاقلة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ ”خطا“ یہ ہے کہ تو کسی انسان کو مار ڈالے حالانکہ تیرا اس کو مارنے کا ارادہ نہ ہو، پس یہ تاوان رشتہ داروں پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28488، ترقيم محمد عوامة 27313)