٢٨٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن عمر بن عبد العزيز أنه جعل الدية مائة بعير وقوم كل بعير مائة غلت أو رخصت، فأخذ الناس بها.
Translation: اردو ترجمہ
عمر بن عبدالعزیز سے مروی ہے کہ انہوں نے سو اونٹ دیت مقرر کی اور ہر اونٹ کی قیمت سو ”١٠٠“ ٹھہرائی، اونٹ چاہے گراں قیمت ہو یا سستا پھر لوگوں نے اسی کو اپنالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28437، ترقيم محمد عوامة 27267)