٢٨٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن أبي عروبة عن قتادة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"دية الخطأ مائة بعير، (فمن) (١) زاد بعيرًا فهو من أمر الجاهلية" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
قتادہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ”قتل کی دیت سو اونٹ ہے، پس جس شخص نے ایک اونٹ زیادہ کیا تو وہ جاہلیت کے کام میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28436، ترقيم محمد عوامة 27266)