☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27178
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27178
حدیث نمبر: 27178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: إن من النفقة التي تضاعف بسبعمائة ضعف نفقة الرجل على نفسه وأهل بيته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا: بیشک وہ نفقہ جس کا سات سو گنا ثواب ملتا ہے: وہ آدمی کا اپنی ذات پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28346، ترقيم محمد عوامة 27178)
پچھلی حدیث → (27177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27179)