☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27168
حدیث نمبر: 27168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٣٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (حدثنا) (١) ابن عون عن محمد قال: كان يقول: إن هذا العلم دين فانظروا عمن (تأخذونه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین فرمایا کرتے تھے۔ یقینا یہ علم دین ہے تم غور کرلیا کرو کہ تم اس کو کس سے حاصل کر رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28336، ترقيم محمد عوامة 27168)
پچھلی حدیث → (27167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27169)