☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27162
حدیث نمبر: 27162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٣٠ - حدثنا معن (عن) (١) خالد بن أبي بكر قال (٢) : ولم أر سالم بن عبد اللَّه يجلس إلى سارية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28330، ترقيم محمد عوامة 27162)
پچھلی حدیث → (27161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27163)