٢٨٣٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان) (١) عن عاصم عن ابن سيرين قال: نزل علينا أبو قتادة الأنصاري، فانقض كوكب، فأتبعناه أبصارنا، فنهانا عن ذلك (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قتادہ انصاری ہمارے مہمان بنے۔ اتنے میں ایک ستارہ ٹوٹ گیا تو ہم اسے دیکھنے لگے تو آپ نے ہمیں اس سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28331، ترقيم محمد عوامة 27163)