☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27156
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27156
حدیث نمبر: 27156 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٢٤ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : (حدثنا) (٢) يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (٣) إبراهيم بن سعد عن الزهوي عن عبيد اللَّه عن ابن عباس قال: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ⦗٥١٣⦘ أجود الناس بالخير، وكان أجود ما يكون حين يلقاه جبريل (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں خیر کے اعتبار سے سب سے زیادہ فیاض تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخاوت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی جب سے حضرت جبریل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28324، ترقيم محمد عوامة 27156)
پچھلی حدیث → (27155) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27157)