☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27153
حدیث نمبر: 27153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣٢١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا هشام عن أبيه قال: كان قيس بن سعد بن عبادة ارتحل نحو المدينة ومعه أصحاب، فجعل ينحر كل يوم جزورًا حتى ⦗٥١٢⦘ بلغ (صرار) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد بن عبادہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مدینہ کی طرف روانہ ہوئے۔ تو آپ روزانہ اونٹ ذبح کرتے تھے یہاں تک کہ آپ مدینہ کے قریب حرار مقام تک پہنچ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28321، ترقيم محمد عوامة 27153)
پچھلی حدیث → (27152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27154)