☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27151
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27151
حدیث نمبر: 27151 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٣١٩ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه أن سعد بن عبادة كان يدعو: اللهم هب لي حمدًا وهب لي مجدًا لا مجد إلا بفعال، ولا فعال إلا بمال، اللهم لا يصلحني القليل ولا أصلح عليه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ دعا فرمایا کرتے تھے: ترجمہ: اے اللہ! تو مجھے شکر کی توفیق عطا فرما اور عزت و بزرگی عطا فرما اور عزت و بزرگی حاصل نہیں ہوتی مگر کسی کارنامہ کی وجہ سے اور کارنامہ نہیں ہوتا مگر مال کے ذریعہ۔ اے اللہ! تھوڑا مال مجھے نفع نہیں پہنچا سکتا اور نہ میں اس پر مصالحت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28319، ترقيم محمد عوامة 27151)
پچھلی حدیث → (27150) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27152)