☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27126
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27126
حدیث نمبر: 27126 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٩٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن يزيد الرقاشي عن أنس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن الحسد ليأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقینا حسد نیکیوں کو ایسے ہی کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28294، ترقيم محمد عوامة 27126)
پچھلی حدیث → (27125) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27127)