☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27104
حدیث نمبر: 27104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٢٧٢ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن (سعيد) (١) الجريري عن أبي نضرة عن (أُسير) (٢) بن جابر أن أويسًا القرني كان إذا حدث وقع حديثه من قلوبنا موقعًا لا يقعه حديث غيره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسیر بن جابر فرماتے ہیں کہ حضرت اویس قرنی جب بیان فرماتے تو جتنی ان کی بات ہمارے دل میں اثر انداز ہوتی تھی کسی اور کی اتنی اثر انداز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28272، ترقيم محمد عوامة 27104)
پچھلی حدیث → (27103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27105)